خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

جمال خاشقجی قتل، ناروے نے سعودی عرب کو دفاعی سامان کی فراہمی روک دی

اوسلو(انٹرنیشنل ڈیسک)ناروے نے صحافی جمال خاشقجی قتل کے بعد ریاض میں حالیہ سیاسی پیش رفت کے تناظر میں سعودی عرب کو دفاعی سازوسامان کی فراہمی روک دی۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اس حوالے سے ناروے کے وزیر خارجہ این ارکسن نے بتایا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سعودی عرب کو عسکری مقاصد کے لیے دفاعی سامان کا برآمدی لائسنس جاری نہیں کریں گے۔

واضح رہے کہ ناروے کی جانب سے یمن اور خلیجی ممالک میں حالیہ سیاسی پیش رفت کے تناظر منسوخی کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ناورے کی جانب سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا تذکرہ نہیں کیا لیکن بیان میں کہا کہ سعودی عرب اور یمن میں غیر واضع صورتحال کی وجہ سے مذکورہ فیصلہ لیا گیا۔خیال رہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب نے ڈپٹی انٹیلی جنس چیف احمد العسیری اور شاہی عدالت کے میڈیا ایڈوائزر سعود القحطانی کو برطرف کردیا، جو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بہت قریبی ساتھی تھے۔

ناورے کی جانب سے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے سے قبل اوسلو میں سعودی سفیر کو طلب کرکے جمال خاشقجی کے قتل پر احتجاج بھی کیا گیا۔دوسری جانب جرمنی نے گزشتہ ماہ واضح کیا تھا کہ وہ جمال خاشقجی کے قتل کے پس پردہ اسباب واضح نہ ہونے تک سعودی عرب کو اسلحہ فراہم نہیں کرے گا۔

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل