برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

بزرگ شہری کی کافی پینے کی دعوت،سعودی ولی عہد نے شکریہ کے ساتھ ٹھکرادی

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے القصیم کے علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ عام شہریوں میں گھل مل گئے اور شہریوں کے مسائل بھی سنے۔

عرب ٹی وی کے مطا بق القصیم کے دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان کی عام شہریوں سے ہونے والی ملاقات کی ایک فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں شہری ان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

اس موقع پر القصیم گورنری کے ایک بزرگ شہری نے ولی عہد محمد بن سلمان سے کو اپنے گھر میں کافی کی دعوت دی اور کہا کہ کافی تیار ہے۔

اس پر ولی عہد نے کہا کہ اس وقت وہ خادم الحرمین الشریفین کے ہمراہ ہیں اور بہت زیادہ مصروف ہیں تاہم وہ جب دوبارہ اس علاقے کے دورے پرآئے تو ضرور ان کی دعوت پر ان کے گھر پرکافی نوش کریں گے۔

بزرگ شہری نے کہا کہ اس کے بیٹے وطن کے سپاہی ہیں۔ اس پر ولی عہد نے کہا کہ آپ کے بیٹے میرے بھائی ہیں۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل