نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

بحرینی وزارت داخلہ کی موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر شہریوں اور غیر ملکیوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت

منامہ(انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین میں موسلادھار بارش کے باعث شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرینی وزارت داخلہ نے اتوار کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ملک میں موسلادھار بارش کے باعث شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت جاری کی جارہی ہے،بیان کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہے۔ رہائشی پر خطر مقامات کے قریب نہ جائیں۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خصوصی مشیر رابرٹ ملر کی جانب سے امریکی کانگرس میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے خلاصے میں کہاگیا ہے کہ ٹرمپ کی صدارتی مہم میں روس کے ساتھ سازش نہیں کی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رپورٹ کے خلاصے ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک )جرمنی کی جانب سے مصر کو آبدوزوں کی فروخت کے حوالے سے خبریں سامنے آنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے سیاسی حریفوں کے درمیان نئی محاذ آرائی شروع ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم ... تفصیل

کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک)وسط مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کے وحشیانہ حملے کے بعد جس طرح نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے اس معاملے کو ہینڈل کرنے کی کوشش ہے اس نے مسلمانوں کے دلوں ... تفصیل