تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

امریکا کا بلوچستان اورخیبرپختونخواہ میں معمر افغان پناہ گزینوں کیلئے 10 لاکھ ڈالر فنڈ جاری

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں 60 سال سے زائد عمر کے افغان پناہ گزینوں اور ان کے میزبانوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کو 10 لاکھ ڈالر فنڈ فراہم کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ برائے آبادی و ہجرت ڈبلیو ایچ او کو پاکستان میں موجود عمر رسیدہ افغان پناہ گزینوں کی صحت یا ان کی معذوری پر اخراجات کرے گا۔واضح رہے کہ یہ امریکا کی جانب سے دوسری مرتبہ ڈبلیو ایچ او کو افغان پناہ گزینوں کی صحت سے متعلق ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فنڈ جاری کیا گیا ہے۔

اس سے قبل 2010 میں امریکا کے محمکہ برائے آبادی و ہجرت نے ڈبلیو ایچ او کے منصوبوں کے لیے 40 لاکھ ڈالر کے فنڈ جاری کیے تھے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے مذکورہ فنڈنگ کی مدد سے منصوبے آئندہ 12 ماہ میں پورا کیا جائے گا جس میں 6 مختلف اضلاع کے 4 ہزار 7 سو 71 افراد کو عمر رسیدہ معذور افراد کے لیے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اس کے ساتھ ساتھ صحت کا عالمی ادارہ 2 سو 40 پبلک سیکٹر ہیلتھ کیئر یونٹس کو بھی سہولیات فراہم کے گی جس کی مدد سے وہ اپنی صلاحیت کو بڑھانے اور صحت سے متعلق بنیادی سہولیات کو مزید فعال بنائیں گے۔منصوبے کا مقصد کمیونٹی اور رویے میں تبدیلی سے متعلق مہمات کی بنیاد پر بہترین ماحول بنانے کی کوشش کرنا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان ہی معمر افراد میں کمیونیٹی پروٹیکشن کمیٹیاں بھی بنائی جائیں گی۔علاوہ ازیں ڈبلیو ایچ او پہلے سے موجود سماجی اور کمیونٹی نظام کی بحالی بھی اس منصوبے کے ذریعے ممکن بنائے گی تاکہ مطلوبہ آبادی کو متعلقہ سہولیات فراہم کرنے کے تیز اور موثر نظام تشکیل دیا جائے۔

مزید خبر یں

روم (نیوزڈیسک )بحیرہ روم میں لیبیا اور مراکش کے ساحلی علاقوں سے کچھ دور پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے بعد قریب ایک سو ستر تارکین وطن لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ... تفصیل

کابل(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ ... تفصیل

بماکو(نیوزڈیسک)افریقی ملک مالی میں مسلح شدت پسندوں کے حملے میں عالمی امن فوج کے کم سے کم 10 اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے، عالمی امن فوج کے دستے پرحملے میںملوث عناصر کی شناخت نہیں کی جاسکی ،امریکی ٹی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ ... تفصیل