برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

ترک جنگی طیاروں کی شمالی عراق میں بمباری، 14 کرد جنگجو ہلاک

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 جنگجو ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

علیحدگی پسند کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایاگیا کہ شمالی عراق میں کی جانے والی کارروائی میں کم سے کم 14 کرد جنگجوؤں کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیاہے کہ علیحدگی پسند کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ترک، امریکا اور یورپی یونین نے کردستان ورکرز پارٹی وک دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ ترکی اس گروپ کے خلاف اپنے ملک کی سرحدوں سے باہر بھی حملے کرتا رہتا ہے۔

کردستان ورکرز پارٹی قریبا 3 عشروں سے مشرقی ترکی میں علاحدگی کی جنگ لڑ رہی ہے اوراب تک اس کے کم سے کم 40 ہزار جنگجو مارے جا چکے ہیں۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل