کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عالمی امن خطرے سے دوچار ہے،پیرس اجتماع میں عالمی لیڈروں کا اظہارِتشویش

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک)عالمی لیڈروں نے خبردار کیا ہے کہ اس وقت دنیا کا امن خطرے سے دوچار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے کہا کہ دنیا کا استحکام قومیت پرستی ، نسل پرستی ، انتہا پسندی ،اقتصادی ، ماحولیاتی اور تارکین ِ وطن کے مسائل کی وجہ سے خطرے سے دوچار ہے۔انھوں نے کہا کہ جنگ بندی کی یاد میں پیرس میں منعقدہ تقریب میں دنیا کے چوراسی لیڈروں کی شرکت ایک تاریخی موقع ہے۔

مستقبل کے حوالے سے اہم بات یہ ہے کہ اس امیج کی کس طریقے سے تشریح کی جاتی ہے۔اس کو اقوام کے درمیان ایک پائیدار امن کی علامت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے یا اس کو دنیا میں ایک نئی اکھاڑ پچھاڑ سے قبل اتحاد کے ایک آخری لمحے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔یہ سب اب ہم پر منحصر ہے۔صدر ماکروں نے کہا کہ پیرس امن فورم کا مقصد دنیا میں قیام امن کے لیے ٹھوس اقدامات کا فروغ ہے اور اس کا ہر سال اعادہ کیا جانا چاہیے۔پہلی عالمی جنگ میں جرمنی کی اتحادیوں کے ہاتھوں شکست کے ایک سو سال پورے ہونے پر منعقدہ امن فورم میں جرمن چانسلر اینجیلا میرکل نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہمیں صرف کھڑے ہوکر ہی دنیا بھر میں رونما ہونے والے تنازعات کو دیکھتے نہیں رہنا چاہیے۔انھوں نے قومی تفاخر اور فوجی رعونت کی مذمت کی جس کے نتیجے میں دو عالمی جنگیں شروع ہوئیں اور ان میں ناحق لاکھوں لوگوں کا خون بہا۔ان کاکہنا تھا کہ ہمیں امن کے لیے کام کرنا ہوگا۔

مزید خبر یں

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل

دمشق(نیوزڈیسک) شمالی شام کے منبج شہر میں خود کش حملے میںپانچ امریکی فوجیوں سمیت20افراد ہلاک ہوگئے ، شدت پسند تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،ادھرامریکی نائب صدر کی خاتون ترجمان الیسا فرح نے کہا ہے کہ شام میں دو امریکی فوجیوں کی ... تفصیل