کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بہت سی ایسی وجوہ موجود ،آج بھی دنیا کا امن تہ وبالا ہوسکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اس وقت بہت سی ایسی وجوہ موجود ہیں جن کی بنا پر آج کی دنیا کا امن تہ وبالا ہوسکتا ہے۔

انھوں نے اس ضمن میں تجارتی تنازعات ، بڑھتی ہوئی انتشاری سیاست اور 2008ء میں رونما ہونے والے مالیاتی بحران کا سبب ناہمواریوں اور عدم مساوات کو حل نہ کرنے کا حوالہ دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے بالخصوص یورپی یونین میں اعتماد کے بحران کا حوالہ دیا اور کہا کہ اس بلاک نے دوسری عالمی جنگ کی راکھ سے جعلی طور پر جنم لیا تھا اور یہ منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوا چاہتا ہے۔انھوں نے اقوام متحدہ میں درپیش مسائل کو تسلیم کیا لیکن اس عالمی ادارے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے ہی گذشتہ تہتر سال سے جنگ رْکی ہوئی ہے۔انھوں نے سمجھوتے کی روح کم زور پڑنے پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس کو جمہوریتوں میں بنیادی اہمیت حاصل ہے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل