برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

عوامیت پسندی کے فروغ کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں، سابق آسٹریلوی وزیر خارجہ

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)آسٹریلیا کی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر خارجہ جولی بشپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں عوامیت پسندی کے فروغ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے دبئی منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ عالمی تجارت کے حوالے سے پروٹیکشنزم بھی شدید منفی اثرات کی حامل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے عالمی لیڈروں کی توجہ عوامیت پسندی اور پروٹیکشنزم کی جانب دلاتے ہوئے کہا کہ ان کے عالمی صورت حال پر گہرے اثرات مرتب ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ انہوں نے اپنی تقریر میں عالمی نظام میں کم مدتی پالیسیوں کی جگہ دور رس اصلاحات لانے کی حمایت بھی کی۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل