وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ، فلسطینیوں کے حملوں پر فوج کو بھرپور کارروائی کا اختیار

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو فرانس کا دورہ مختصر کرنے کے بعد واپس تل ابیب پہنچ گئے جہاں انہوں نے غزہ کی تازہ کشیدگی کے حوالے سے سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔

کابینہ کے اجلاس میں فلسطینیوں کے راکٹ حملوں پر فوج کو بھرپور کارروائی کا اختیار دیا گیا ہے۔اسرائیلی ذرائع کا کہنا تھا کہ فوج غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کا نیا سلسلہ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اسرائیل کے ایک سیاسی ذریعے نے بتایا کہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ہونے والی مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔

اجلاس میں وزیر دفاع اور فوج کی قیادت بھی موجود تھی۔ اجلاس میں غزہ کی سرحد پر کشیدگی اور فلسطینیوں کے راکٹ حملوں پر جوابی کارروائی پر اتفاق کیا گیا۔

مزید خبر یں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں نئے ایرانی سال نوروز کی تقریبات کے دوران ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور23زخمی ہو گئے ۔ ادھر طالبان کے ایک ترجمان نے حملوں سے انکار کرتے ہوئے بتایاکہ اس واقعے کے پیچھے ان کے عسکریت پسندوں کا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا آج خاتمہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے امریکی ریاست اوہائیو کے دورے سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔صدر ٹرمپ نے ہاتھ میں دو نقشے پکڑ ... تفصیل