لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

اسرائیل سے تعلقات کے قیام کی کوششوں پر بیروت میں قطر کے خلاف مظاہرہ

بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک)خلیجی ریاست قطر کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ ثقافتی اور سپورٹس کے شعبوں میں رابط بڑھانے کی کوششوں پر گذشتہ روز بیروت میں قائم قطری سفار خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرے کا اہتمام اسرائیل سے تعلقات مخالف یوتھ گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ مظاہرین نے قطر اور اسرائیل کے درمیان خفیہ تجارتی روابط اور دیگر رابطوں کی مذمت کی۔

یوتھ گرو کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوحہ اور تل ابیب کاایک دوسرے کے ہاں تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان ناقابل قبول اور فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی کھلاڑیوں کے ایک وفد نے دوحہ کا دورہ کیا تھا جہاں اس کا سرکاری سطح پر استقبال کیا گیا۔

مزید خبر یں

استنبول(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ امریکا جو کچھ بھی کہتا رہے، ترکی روس سے ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے سودے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔انھوں نے یہ بات ترک نشریاتی ادارے سے ایک انٹرویو ... تفصیل

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے پاس ترمیم شدہ بریگزٹ معاہدے کو پارلیمان سے منظور کرانے کے لیے درکار حمایت موجود نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگر برطانیہ بریگزٹ کی تاریخ میں 22 مئی تک کی توسیع چاہتا ہے ... تفصیل

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے مقبوضہ گولان کے شامی علاقے پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی اعلان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے جاری ایک بیان میں گولان کے ... تفصیل