کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیرانتظام الاقصیٰ ٹی وی چینل کی عمارت مکمل طورپر تباہ کردی

al aqsa

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیرانتظام الاقصیٰ ٹی وی چینل کی عمارت مکمل طورپر تباہ کردی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس عمارت پر 6 میزائل برسائے جس کے نتیجے میں عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔

اسرائیلی بمباری کے بعد الاقصیٰ ٹی وی چینل کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 70 مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ادھر اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی سے داغے گئے راکٹوں کے نتیجے میں 19 اسرائیلی زخمی ہوئے ۔

صہیونی فوج کے مطابق گذشتہ روز غزہ پر 20 مقامات پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

مزید خبر یں

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ برطانوی ارکان پارلیمان کی جانب سے ترمیم شدہ معاہدہ ایک مرتبہ پھر مسترد ہونے کی صورت میں برطانیہ کا یورپی یونین سے بغیر کسی ڈیل کے اخراج ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں ... تفصیل