اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دمت کے محاذ پر یمنی فوج کی کارروائی،29 حوثی ہلاک اور 17گرفتار

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی سرکاری فوج نے جنوبی علاقے الضالع میں حوثیوں کے آخری ٹھکانے دمت میں ایک کارروائی کے دوران29 باغیوں کو ہلاک اور 17گرفتار کرلیا ۔ دمت میں حوثی باغیوں کا فیلڈ کمانڈر ھشام الغربانی اپنے کئی ساتھیوں سمیت لڑائی میں ہلاک ہوگیا۔

اسی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران حوثیوں کا کرنل عبدالواحد عبداللہ اور بعض دوسرے گرفتار کرلیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دمت میں سرکاری فوج نے ایک کارروائی کے دوران متعدد فیلڈ کمانڈروں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ساتے کم سے کم 17 کو حراست میں لے لیا ۔یمن کی مسلح افواج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ بتایا گیا کہ دمت میں حوثی باغیوں نے الحقب اور اس کے اطراف میں پھیلے پہاڑوں میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر فوج نے جوابی کارروائی کردی۔ باغی اپنی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے اور 17 پکڑ لیے گئے۔یمنی فوج کے مطابق حوثی باغیوں کا ایک گروپ اسی علاقے میں حید کنہ میں اندازی کی کوشش کے دوران پکڑ لیا گیا۔ گرفتار ہونے والے جنگجوؤں کی تعداد 17بتائی جاتی ہے۔

عسکری ذرائع کے مطابق دمت میں حوثی باغیوں کا فیلڈ کمانڈر ھشام الغربانی بھی لڑائی میں ہلاک ہوگیا۔ اسی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران حوثیوں کا کرنل عبدالواحد عبداللہ اور بعض دوسرے گرفتار کرلیے گئے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حریف ملک روس کے ساتھ مبینہ تعاون کی خبروں کے جلو میں امریکی ٹیلی ویڑن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کے درمیان ہونے والی ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہروں کی وجہ سے حکومت تبدیل نہیںکی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق مغربی صربی دارفر میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر البشیر کا کہنا تھا کہ عوام کو پرامن مظاہروں کا ... تفصیل