کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مصرمیں سابق گورنر کو 10 سال قید با مشقت اور بھاری جرمانے کی سزا

Atrrest

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کی ایک فوجی عدالت نے المنوفیہ صوبے کے سابق گورنر کو رشوت کے الزامات کے تحت 10 سال قید با مشقت اور ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈ جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق سابق گورنر ھشام عبدالباسط پر الزام تھا کہ انہوں نے صوبے کے گورنر کے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے من پسند افراد کو سرکاری منصوبوں کے ٹھیکے دیے اور ان سے 2 کروڑ 47 لاکھ 50 ہزار مصری پاؤنڈ رشوت وصول کی تھی۔مصری پراسیکیوٹر جنرل نبیل احمد صادق کا کہنا تھا کہ منوفیہ صوبے کے سابق گورنر کو رشوت وصولی کے الزام میں پکڑا گیا اور ان کے خلاف مالی اور انتظامی اختیارات کا ناجائز استعمال سمیت کئی دوسرے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ ھشام عبدالباسط کو رواں سال فروری میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ان پر ایک کاروباری شخصیت کو قیمتی پلاٹ دینے اور اس سے دوملین پاؤنڈ رشوت وصول کرنے کا الزام عاید کیا گیا تھا۔

ھشام عبدالباسط المنوفیہ صوبے میں ایک عام ملازم تھے مگر وہ تیزی کیساتھ ترقی کرتے ہوئے اعلیٰ عہدوں تک جا پہنچے۔ اس دوران انہوں نے ڈاکٹریٹ بھی ڈگری بھی حاصل کی مگر بعد میں معلوم ہوا کہ انہوں نے جعلی ڈگری لی تھی۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل