عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ایئر انڈیا کے پائلٹ کا الکوحل ٹیسٹ مثبت، لائسنس معطل

air india

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے ایک سینیئر پائلٹ کے ہوائی جہاز اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس پابندی کی وجہ پائلٹ کے ایک الکوحل ٹیسٹ کے مثبت نتائج بنے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں شہری ہوا بازی کے قومی ادارے نے بڑی ہوائی کمپنی ایئر انڈیا کے ایک انتہائی سینیئر پائلٹ اروند کٹھپالیا کا ہوائی جہاز اڑانے کا لائسنس تین سال کے لیے معطل کر دیا ۔ یہ امر اہم ہے کہ کٹھپالیا ایئر انڈیا کے انتہائی اعلیٰ انتظامی اہلکار بھی ہیں۔ وہ اس ہوائی کمپنی کے ڈائریکٹر آپریشنز بھی ہیں۔

ان کا الکوحل ٹیسٹ نئی دہلی سے لندن جانے والی پرواز سے قبل کیا گیا تھا۔ وہ اس ٹیسٹ سے قبل بھی ایسے ہی ایک ٹیسٹ میں ناکام رہ چکے تھے۔ شراب نوشی کی حالت میں ہوائی جہاز اڑانا خطرناک خیال کیا جاتا ہے اور تازہ ترین ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد اروند کٹھپالیا کو یہ پرواز لے جانے سے روک دیا گیا۔بھارتی شہری ہوا بازی کے ادارے کے ایک بیان کے مطابق ایئر انڈیا کے پائلٹ کا جہاز اڑانے کا اجازت نامہ مروجہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں تین برس کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا وہ اپنے انتظامی عہدے یعنی ڈائریکٹر آپریشنز کے منصب پر برقرار رہیں گے۔ایئر انڈیا کے اس پائلٹ نے اس پابندی کے حوالے سے اپنا کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ انہوں نے یہ ضرور کہا کہ وہ ان ٹیسٹوں کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں ادارے کے اندر پائی جانے والی چپقلش کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ایئر انڈیا کے اعلیٰ انتظامی اہلکاروں کو ہوائی کمپنی کے مسلسل خسارے میں رہنے کی وجہ سے شدید نکتہ چینی کا سامنا ہے۔ ایئر انڈیا بھارت کی قومی فضائی کمپنی ہے اور اسے شدید مالی خسارے کا سامنا ہے۔

مزید خبر یں

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل

دمشق(نیوزڈیسک) شمالی شام کے منبج شہر میں خود کش حملے میںپانچ امریکی فوجیوں سمیت20افراد ہلاک ہوگئے ، شدت پسند تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،ادھرامریکی نائب صدر کی خاتون ترجمان الیسا فرح نے کہا ہے کہ شام میں دو امریکی فوجیوں کی ... تفصیل