وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

موصل میں مسلح افراد کے حملے میں الحشد ملیشیا کے 10 جنگ جو ہلاک

murder

ؓبغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے شہر موصل میں مسلح افراد نے حملہ کرکے شیعہ ملیشیا الحشد کے کم سے کم 10 جنگجو موت کے گھاٹ اتار دئیے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ حملہ الکرامہ کالونی میں کہاگیا۔

عراقی انٹیلی جنس حکام نے بتایا کہ مغربی عراق کی الانبار گورنری میں ایک کارروائی کے دوران داعش تنظیم کے ایک سیل ابو عبداللہ الانصاری کے متعدد جنگجو پکڑے گئے ۔

یہ گروپ گاڑیوں میں بم نصب کرنے اور دہشت گردی کی دیگر خطرناک وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔انٹیلی جنس ڈاریکٹوریٹ کے مطابق بریگیڈ 10 اور پیادہ فوج کے بریگیڈ 38 نیخفیہ معلومات کی بنیاد پر ابو عبداللہ الانصاری گروپ کیخلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں اس گروپ کے متعدد جنگ پکڑ لیے گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ابو عبداللہ گروپ میں 6 جنگجو شامل تھے رمادی شہر میں العصریہ، الزنکور اور الانبار میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے۔

مزید خبر یں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں نئے ایرانی سال نوروز کی تقریبات کے دوران ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور23زخمی ہو گئے ۔ ادھر طالبان کے ایک ترجمان نے حملوں سے انکار کرتے ہوئے بتایاکہ اس واقعے کے پیچھے ان کے عسکریت پسندوں کا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا آج خاتمہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے امریکی ریاست اوہائیو کے دورے سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔صدر ٹرمپ نے ہاتھ میں دو نقشے پکڑ ... تفصیل