کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے منظور کردہ نام نہاد سوشل سیکیورٹی قانون کیخلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری

رام اللہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے منظور کردہ نام نہاد سوشل سیکیورٹی قانون کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہے، رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے سڑکوں پر نکل کرنام نہاد سوشل سیکیورٹی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

ادھر غرب اردن کی تین درجن کے قریب سماجی تنظیموں اور لیبر یونینز نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو فلسطینی حکومت اور صدر عباس کی طرف سے عائد کردہ سوشل سیکیورٹی قانون کسی صورت میں قبول نہیں، یہ قانون فلسطینی عوام پر ایک نیا معاشی ڈاکہ ہے۔فلسطینی فری لیبریونینز کے عنوان سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے منظور کردہ سوشل سیکیورٹی بل غرب عوام کے منہ سے نوالہ سلب کرنے کے مترادف ہے۔ اس قانون کی منظوری سے قبل فلسطینی سماجی تنظیمون اور یونینز سے مشورہ نہیں کیا گیا،اس لیے اسے مسترد کیا جاتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی سوشل سیکیورٹی قانون لیبر حقوق اور فلسطینی دستور میں دیئے گئے لیبر حقوق کے منافی ہے۔فلسطینی تنظیموں نے رام اللہ حکومت پر زور دیا کہ وہ نام نہاد سوشل سیکیورٹی قانون منسوخ کرتے ہوئے شہریوں کے سلب کردب حقوق انہیں واپس دلائے۔ بیان میں سوشل سیکیورٹی قانون میں ترمیم لانے کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل