وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

روہنگیا پر کیا گیا ظلم ناقابل معافی ہے، امریکی نائب صدر

Mike Pence

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی پر واضح کیا ہے کہ اْن کے ملک میں روہنگیا اقلیت پر کیا گیا ظلم و جبر ناقابلِ معافی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات ایشیا پیسیفک سمٹ کے حاشیے میں خاتون لیڈر کے ساتھ ملاقات میں کہی۔ اس کے جواب میں سوچی نے واضح کیا کہ ظلم و ستم کے حوالے سے متضاد عوامی آراء پائی جاتی ہیں۔

پینس نے اس ملاقات میں یہ بھی کہا کہ امریکا روہنگیا اقلیت کے خلاف کیے جانے والے مبینہ فوجی آپریشن میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے بارے میں جلد از جلد کوئی پیش رفت جاننا چاہتا ہے۔اس کے علاوہ امریکی نائب صدر نے میانمار میں آزاد اور جمہوری صحافت کے لیے سازگار ماحول کو بھی اہم قرار دیا۔

مزید خبر یں

بماکو (نیوز ڈیسک)مالی میں شکاری قبیلے کے مقامی گاﺅں پر حملے اوراندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 115افراد ہلاک ہو گئے،حملہ آوروں نے تمام گھروں کوتیل چھڑک کر آگ لگادی،سیکڑوں افرادنے بھاگ کر جان بچائی تاہم ضعیف عمر لوگ،خواتین اورکئی بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ہلاکتوں میں ... تفصیل

پیرس(نیوز ڈیسک )فرانسیسی صدر عمانو ایل ماکروں نے کہا ہے کہ شام میں انتہا پسند گروپ داعش کی نام نہاد ” خلافت“ کے سقوط سے فرانس میں دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کا نمایاں خطرہ بھی ختم ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ٹویٹر پر ... تفصیل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)کانگریس رہنما راہول گاندھی گڑگاﺅں میں مسلمان خاندان پر قیامت ڈھانے والے انتہا پسندوں پر برس پڑے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی گڑ نامی گاﺅں میں مسلمان خاندان پر قیامت ڈھانے والے انتہا پسندوں پر برس ... تفصیل