سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام ہونے والے 40افرادپر مشتمل افغان تارکین وطن کا ایک اور گروپ کابل پہنچ گیا

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے بعد افغان تارکین وطن کا ایک اور گروپ کابل پہنچا دیا گیا۔

ان افراد کو سخت سکیورٹی میں ایک خصوصی پرواز کے ذریعے افغان دارالحکومت پہنچایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس گروپ میں چالیس کے قریب لوگ شامل تھے۔ اس طرح اب تک جرمنی سے واپس افغانستان پہنچائے جانے والے افغان تارکین وطن کی تعداد 383 ہو گئی ہے۔ ناکام درخواستوں والے افغان تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ دسمبر سن 2016 میں شروع کیا گیا تھا۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کی تعداد میں کمی کے منصوبے پرکام جاری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا۔ایک بیان میں ... تفصیل

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔تین درجن سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں، سینکڑوں زخمی افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ جزیرے ... تفصیل

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں50افراد ہلاک جبکہ 59 ز خمی ہو گئے۔سیلاب سے متاثرہ 120 سے زائد افراد سرکاری دفتر میں عارضی پناہ لئے ہوئے ہیں جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ... تفصیل