نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

یوگنڈا کے ہاسٹل میں آتش زدگی سے 10 طالب علم ہلاک

کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگائے جانے کے ایک مبینہ واقعے میں دس طالب علم ہلاک ہو گئے ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کی وزارت تعلیم نے ایک بیان میں بتایاکہ دو روز قبل بھی اسی ہاسٹل میں کسی نے آگ لگائی تھی، جس سے چالیس طالب علموں کو چوٹیں پہنچی تھیں لیکن زخمی طلباء اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ مقامی پولیس کی جانب سے اس حملے کے بارے میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزید خبر یں

قندوز(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں 4 افغان اہلکار کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت14 شہری جاں بحق ہوگئے۔قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا کے ... تفصیل

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی علاقے میں راکٹ حملے کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس راکٹ حملے کے بعد امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک) اتوار اور پیر کی درمیانی شب صحرائے نقب کی جیل میں حماس تنظیم کے ایک قیدی نے چاقو سے حملہ کر کے دو اسرائیلی جیلروں کو زخمی کر دیا۔ زخمی جیلروں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔بعد ازاں اسرائیلی ... تفصیل