کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

چین کے حراستی مرکزمیں رکھ کر اسلام مخالف تربیت دی جاتی ہے،ایغورمسلمان

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے صوبہ سنکیانک میں مسلمانوں نے اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں کی روئیدادبیان کرتے ہوئے کہاہے کہ حراستی تربیتی مرکز میں رکھ کر اسلام مخالف تربیت فراہم کی جاتی ہے،برطانوی ٹی وی کے مطابق ظہیرنامی پاکستانی شہری نے بتایاکہ ان کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔

انھوں نے 2000 میں سنکیانگ سے گارمنٹس اور سبزیوں کی درآمد برآمد کا کاروبار شروع کیا۔ اسی دوران ان کی ملاقات صوبیہ نامی ایک مقامی خاتون سے ہوئی، جو کچھ عرصے بعد شادی پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس شادی سے ان کے دو بچے بھی پیدا ہوئے۔ظہیر جن گارمنٹس کی خرید و فروخت کرتے تھے ان میں عبایا، حجاب اور چادر جیسے کچھ اسلامی لباس بھی شامل تھے۔ چینی حکام نے ایک دن دکان پر چھاپہ مارا اور ظہیر کی غیرموجودگی میں صوبیہ کو اپنے ساتھ لے گئے۔ نو ماہ تک ‘تربیتی’ مرکز میں رہنے کے بعد اسے رہائی ملی۔’صوبیہ نے رہائی کے بعد کہا کہ اس کو نو ماہ تک تربیتی مرکز میں رکھ کر اسلام مخالف تربیت فراہم کی جاتی رہی۔ اس کو کئی مرتبہ مرد اہلکاروں نے الف برہنہ بھی کیا اور کہا کہ اس پر شرمندگی کی ضرورت نہیں ہے۔

اس کو کھانے میں ہمارے مذہب میں ممنوع قرار دی جانے والی خوراک دی جاتی اور اگر وہ انکار کرتی تو بھوکا رکھا جاتا۔ایک اورشہری عبدالکریم نے بتایاکہ ان کاتعلق گلگت بلتستان سے ہے ،چین میں انہوں ایک چینی خاتون سے شادی کی تھی اور وہیں مقیم تھے۔ انھوں نے بتایاکہ تقریباً ڈیڑھ سال قبل ایک روز پولیس اہلکار میرے گھر پر آئے اور انھوں نے مجھ سے کہا کہ ہم آپ کی بیوی کو لے کر جا رہے ہیں اور اس کو ساتھ اپنے ساتھ کوئی بھی چیز لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل