ملک بھر میں سونا 150روپے فی تولہ مہنگا              نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری،ہفتے میں رپورٹ طلب              قیادت کےخلاف نیب کی متوقع کارروائیاں ،پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ              بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام              سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی              آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

سنکیانگ کی ایغور مسلم اقلیت پر کریک ڈاؤن، امریکی کانگریس میں قرارداد پیش

بیجنگ /واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی کانگریس میں ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ کے اراکین بیک وقت چینی علاقے سنکیانگ کی ایغور اقلیت پر چینی کریک ڈاؤن کے خلاف ایک قرارداد پیش کر رہے ہیں، جس کا مقصد چین پر سخت پابندیوں کا نفاذ ہے۔

دوسری جانب چین نے اس امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اْسے اپنے داخلی مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قرارداد میں امریکی صدر سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ سنکیانگ میں چینی کریک ڈاؤن کی پرزور مذمت کرنے کے علاوہ چین کو امریکی ٹیکنالوجی کی برآمد کو معطل کرنے کے ساتھ ساتھ اس علاقے کے لیے مختص امریکی پالیسی کا ایک نیا خصوصی معاون کار بھی مقرر کریں۔ دوسری جانب چین نے اس امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اْسے اپنے داخلی مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

مزید خبر یں

تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی پریشانیوں کا سبب امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے قدرتی گیس کے ایک بڑے فیلڈ کے افتتاح کی تقریب میں کہا کہ حکومت اور نجی شعبہ ... تفصیل

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر میڈیا کی تنقید سے ٹرمپ برہم ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں والا میڈیا نیوزی لینڈ حملوں پر ... تفصیل

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی فضا ابھی تک سوگوار ہے، پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، وزیراعظم جیسنڈا نے اسلام علیکم کہا، اجلاس میں بہادر پاکستانی شہری نعیم رشید کوبھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔پارلیمنٹ ... تفصیل