حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا              مریم اورنگزیب کا ڈیم فنڈ تفصیلات ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ              اسد منیرخود کشی کیس: نیب کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع              شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل سمیت 7 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل              بھارتی جیل قید ایک اور پاکستانی جاں بحق              اسلام آباد، تعلیمی اداروں کے ہڑتالی ڈرائیورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

کیمرون کے انگریزی بولنے والے علاقے میں پچیس علیحدگی پسندہلاک

نیامے(انٹرنیشنل ڈیسک)افریقی ملک کیمرون کے انگریزی بولنے والے علاقے میں کم از کم پچیس علیحدگی پسند ہلاک کر دئیے گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیمرون کے سکیورٹی ذرائع نے جمعرات کوبتایاکہ ینکامبے شہر کے نواح میں واقع ایک گاؤں میں تین جھڑپیں ہوئیں۔ اینکامبے سے چند کلومیٹر کی دوری پر علیحدگی پسندوں نے اپنا فوجی مرکز قائم کر رکھا تھا جس پر حکومتی فوجی دستوں نے حملہ کیا۔ یہ امر اہم ہے کہ کیمرون کے انگریزی بولنے والے دو علاقوں میں گزشتہ برس کے دوران علیحدگی کی پرتشدد تحریک کا آغاز ہوا ۔ علیحدگی پسند افراد امبا بوائز اس علاقے کو امبازونیا کے نام سے پکارتے ہیں۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک )چینی صدر شی جن پنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ سبھی امور شفاف طریقے سے سرانجام دیے جانا چاہئیں اور ہمیں ان منصوبوں میں کرپشن برداشت نہیں کرنا چاہیے ،غیرملکی خبررساں ... تفصیل

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ہنوئی مذاکرات کے دوران بد نیتی کا مظاہرہ کیا ہے۔شمالی کوریاکے سرکاری میڈیا کے مطابق کِم جونگ ان نے امریکا پر یہ الزام روسی صدر ولادی میرپوٹن سے ملاقات ... تفصیل

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)سینئر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ فضائی نگرانی کے نظام کو ختم کرکے ہائیپر سپر سونک میزائل نصب کرنے کی دوڑ میں چین امریکا سے آگے نکل چکا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ان میزائلوں کی رفتار، ... تفصیل