ملک بھر میں سونا 150روپے فی تولہ مہنگا              نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری،ہفتے میں رپورٹ طلب              قیادت کےخلاف نیب کی متوقع کارروائیاں ،پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ              بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام              سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی              آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

بوکوحرام کے ریاست بورنو میں دودیہاتوں پر حملے،16افرادہلاک،درجنوں لاپتہ

ابوجہ(انٹرنیشنل ڈیسک)جہادی تنظیم بوکو حرام نے نائجیریا کی ریاست بورنو میں حملے کر کے کم از کم سولہ افراد کو ہلاک کر دیا ۔

اس ریاست میں حملے کے بعد علاقے کے درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ فی الاوقت اس بات کا تعین نہیں کیا جا سکا کہ آیا بوکو حرام کے جنگجو ان افراد کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جہادی تنظیم بوکو حرام نے نائجیریا کی ریاست بورنو میں حملے کر کے کم از کم سولہ افراد کو ہلاک کر دیا ۔ اس ریاست میں حملے کے بعد علاقے کے درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ افراتفری کی شکار ریاست بورنو میں یہ حملے ایک فوجی چھاؤنی مونگونو کے قریبی دو دیہات پر کیے گئے۔ مقامی سویلین ملیشیا نے لاپتہ افراد کی تلاش شروع کر دی ۔ نائجیریا میں بوکوحرام نے سن 2009 سے مسلح تحریک شروع کر رکھی ہے، جس کی وجہ سے ستائیس ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

مزید خبر یں

تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی پریشانیوں کا سبب امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے قدرتی گیس کے ایک بڑے فیلڈ کے افتتاح کی تقریب میں کہا کہ حکومت اور نجی شعبہ ... تفصیل

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر میڈیا کی تنقید سے ٹرمپ برہم ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں والا میڈیا نیوزی لینڈ حملوں پر ... تفصیل

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی فضا ابھی تک سوگوار ہے، پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، وزیراعظم جیسنڈا نے اسلام علیکم کہا، اجلاس میں بہادر پاکستانی شہری نعیم رشید کوبھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔پارلیمنٹ ... تفصیل