کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

امریکا کا سعودی عرب سے بہتر کوئی شراکت دار نہیں ، جیمز جیفری

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)شام کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جیمز جیفری نے کہاہے کہ مشرق وسطی میں امریکا کا سعودی عرب سے زیادہ کوئی بہتر شراکت دار نہیں ہے۔

غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں دو اہم ترین معاملات میں سعودی عرب سے زیادہ بہتر ہمارا کوئی ساتھی نہیں ہے۔ جیفری نے واضح کیا کہ یہ دو معاملات خطّے میں ایران کی مہم جوئی کو روکنا اور انسداد دہشت گردی ہے۔ امریکی ایلچی کے مطابق خطّے میں ہم جو کچھ کر رہے ہیں یہ سعودی عرب کے بغیر ممکن نہ تھا۔امریکی ایلچی نے بتایا کہ شام میں ٹرمپ انتظامیہ کی ترجیحات ، داعش کی شکست، ملک سے تمام ایرانی فورسز کا انخلاء اور امن عمل کا آغاز ہے۔

اس سے قبل بدھ کے روز جیمز جیفری نے باور کرایا تھا کہ واشنگٹن شام سے ایرانی عسکری فورسز کا خروج چاہتا ہے۔ ان کے مطابق ایرانی عسکری وجود کا باقی رہنا خطّے میں امریکا کے شراکت داروں کے لیے خطرہ ثابت ہو گا۔امریکی وزارت خارجہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیفری کا کہنا تھا کہ شام میں مستقل امن کو یقینی بنانے کا واحد راستہ وہاں سے ایرانی فورسز کا نکلنا ہے اور یہ شام کی جنگ ختم ہونے کے فوری بعد عمل میں آ جانا چاہیے۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل