کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

حوثیوں نے جنگ بندی کی فوری خلاف ورزی کردی، الحدیدہ میں گولہ باری

yemen

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی جنگ بندی کی مساعی کی دوبارہ خلاف ورزیاں شروع کر دیں،حوثی باغیوں نے مغربی شہر الحدیدہ میں خوراک کے مراکز اور ایک کارخانے پر گولہ باری کی ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق یمنی فوج کے کرنل احمد الجحیلی نے کہا کہ حوثیوں نے ھوزر توپ خانے سے ڈیری فیکٹری، المخلافی کولڈ اسٹوریج اور ایک اور فیکٹری پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں یہ تمام کارخانے جل کر راکھ ہوگئے۔کرنل الجحیلی نے کہا کہ حوثی باغی انتقامی پالیسیوں پرعمل پیرا ہیں اور وہ بنیادی ڈھانچے کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ حوثیوں کی جانب سے الحدیدہ میں کارخانوں پر یہ گولہ باری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دوسری جانب اقوام متحدہ نے یمن میں حکومت اور باغیوں کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں شروع کی ہیں۔ اقوام متحدہ کے یمن کے لیے مندوب مارٹن گریفیتھ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن میں جنگ بندی کے لیے اپنی تجاویز پیش کی ہیں۔ ان تجاویز میں فریقین پر حملے روکنے اور قیدیوں کو رہا کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل