ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

خاشقجی قتل کو سیاسی رنگ دینے کا کوئی جواز نہیں، روسی وزارت خارجہ

Jamal Khashoggi

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی عرب نے جو تحقیقات کی ہیں ان میں شک شبے کی کوئی گنجائش نہیں، جمال خاشقجی کے قتل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کو سیاسی رنگ دینا قطعا غیر مناسب ہوگا۔

غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی عرب نے جو تحقیقات کی ہیں ان میں شک شبے کی کوئی گنجائش نہیں،روس نے باورکرایاکہ جمال خاشقجی کے قتل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا کوئی جواز نہیں۔

جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کو سیاسی رنگ دینا قطعا غیر مناسب ہوگا۔خیال رہے کہ دو روز قبل سعودی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا تھا کہ جمال خاشقجی ترکی کے شہر استنبول میں قائم سعودی قونصل خانے میں قتل کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس دوران خاشقجی کے قتل میں ملوث 5 ملزمان کی سزائے کی سفارش کی گئی ہے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل