کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بدعنوانی ہمارے وجود کے لیے خطرہ ہے،ایرانی اصلاح پسند لیڈر محمد خاتمی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سابق صدر اور اصلاح پسند رہ نما محمد خاتمی نے کہا ہے کہ کرپشن کا ناسور ملک بھر کے تمام اداروں میں پھیل گیا ہے جو ہمارے وجود کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی اتحاد امت کی پانچویں سالانہ کانفرنس کے موقع پر خطاب میں سابق ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کی تمام سرکردہ جماعتوں کو کرپشن کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن پوری مسلم امہ کے لیے نقصان دہ اور تباہ کن اور اس کی روک تھام کے لیے موثر حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔محمد خاتمی نے ملک میں سوسائٹی کی تنظیموں پر پابندیوں اور ان کی کڑی نگرانی ختم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔سابق صدر نے اپنی تقریر میں امریکا کی شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور امریکا کی طرف عاید کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے صدر حسن روحانی کی حکومت کا دفاع کیا اور حکومت کی جوہری معاہدے پر کار بند رہنے کی پالیسی کو ملک کے بابرکت قراردیا۔خیال رہے کہ سابق ایرانی صدر محمد خاتمی متعدد بار خبردار کرچکے ہیں کہ حکومت کی جانب سے شہری حقوق دبانے کے نتیجے میں ملک میں کوئی نئی بغاوت بھی کھڑی ہوسکتی ہے۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ ... تفصیل

بماکو(نیوزڈیسک)افریقی ملک مالی میں مسلح شدت پسندوں کے حملے میں عالمی امن فوج کے کم سے کم 10 اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے، عالمی امن فوج کے دستے پرحملے میںملوث عناصر کی شناخت نہیں کی جاسکی ،امریکی ٹی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدرعمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہرین میں موجود تخریب کار عناصر ہی مظاہرین کو قتل کررہے ہیں تاکہ ملک میںافراتفری پھیلائی جاسکے۔اسلامی دشمن قوتیں سوڈان کا امن واستحکام تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے حامیوں کے ایک ... تفصیل