وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

غزہ ،اسرائیل کیخلاف ہونیوالے مظاہروں میں صہیونی فوج کی فائرنگ ،آنسوگیس کی شیلنگ ، 40 فلسطینی زخمی ہوگئی

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر گزشتہ روز اسرائیل کیخلاف ہونیوالے مظاہروں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ سے کم سے کم 40 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہونیوالے 40 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ کی مشرقی سرحد پر اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہروں میں شرکت کی۔گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں مسلسل 34 ویں ہفتے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

فلسطینی مظاہرین نے مظاہروں کو ’اسرائیل سے تعلقات خیانت‘ کا عنوان دیا ہے ۔ اس موقع پر فلسطینی مظاہرین نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کی کوششیں کرنے والے ممالک کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی۔

مزید خبر یں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں نئے ایرانی سال نوروز کی تقریبات کے دوران ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور23زخمی ہو گئے ۔ ادھر طالبان کے ایک ترجمان نے حملوں سے انکار کرتے ہوئے بتایاکہ اس واقعے کے پیچھے ان کے عسکریت پسندوں کا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا آج خاتمہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے امریکی ریاست اوہائیو کے دورے سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔صدر ٹرمپ نے ہاتھ میں دو نقشے پکڑ ... تفصیل