برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

مہاجر کیمپ تک عدم رسائی، عالمی مبصرین ہنگری چھوڑ گئی

بڈاپسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ایک ٹیم نے ہنگرین حکام کی جانب سے مہاجر کیمپوں تک رسائی نہ دینے پر اپنا دورہ ہنگری مختصر کر دیا ہے۔

دوسری جانب ہنگری کی حکومت کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ مہاجرین کے حوالے سے جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ماہرین کی اس ٹیم نے کہاکہ ہنگری کی حکومت نے غیرقانونی طور پر ان کی حرکت کو محدود بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس ٹیم کے مطابق ہنگری کی جنوبی سرحد پر واقع ان مہاجر بستیوں میں درجنوں مہاجرین قید ہیں۔ دوسری جانب ہنگری کی حکومت کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ مہاجرین کے حوالے سے جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل