عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

فرانس میں گرفتارمصری پروفیسر طارق رمضان ساڑھے تین لاکھ ڈالرضمانت پر رہا

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)خواتین کی آبرو ریزی کے مبینہ الزامات میں فرانس میں قید اسلام پسند پروفیسر طارق رمضان کو تین لاکھ 40 ہزار ڈالر کی ضمانت پر جیل سے رہا کردیا گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق مذہبی جماعت اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا کے پوتے پروفیسر طارق رمضان کو امریکام فرانس اور سوئٹرزلینڈ میں خواتین کے ساتھ غیرقانونی ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے الزام میں فرانس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ ضمانت پر اپنی رہائی کی متعدد بار کوششیں کرچکے ہیں۔ اس سے قبل فرانسیسی عدالت اْنہیں رہا کرنے پرتیار نہیں تھی۔ گذشتہ روز فرانس کی ایک اپیل عدالت نے انہیں تین لاکھ 40 ہزار ڈالر کی ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اسلامیات کے پروفیسر طارق رمضان کے خلاف ان کی رہائی کے بعد مقدمہ کی کارروائی جاری رہے گی۔ تفتیش کے دوران وہ دو فرانسیسی خواتین کے ساتھ جنسی تعلق کے قیام کی تصدیق کرچکے ہیں تاہم ان کی مرضی کے بغیر ان کی آبرو ریزی کے الزامات کی مسلسل تردید کررہے ہیں۔فرانس کے علاوہ ان کیخلاف امریکا اور سوئٹرزلینڈ کی خواتین نے بھی پروفیسر طارق رمضان کے خلاف آبرو ریزی کے الزامات عاید کیے ہیں۔ عدالت کی طرف سے صادرہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پروفیسر طارق رمضان اپنا پاسپورٹ حکام کے پاس جمع کرائیں گے اور ہر ہفتے پولیس مرکز کو رپورٹ کریں گے۔ انہیں فرانس سے باہر سفر کرنے اور مدعیات سے رابطہ کرنے سے بھی منع کردیا گیا ہے۔پروفیسر طارق رمضان کے خلاف مقدمہ کرنے والی ایک خاتون کے وکیل اریک موران کاکہنا ہے کہ ان کی موکلہ فیصلے سے مایوس ہیں مگر وہ قانونی جنگ جاری رکھیں گی۔

مزید خبر یں

نیروبی (نیوزڈیسک)کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک پرتعیش ہوٹل پر شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے،کئی گھنٹے تک جاری فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ کلیئر کرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم ابھی تک ہلاک اورزخمی افرادکے بارے میں ... تفصیل

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے یورپی یونین سے اخراج کا بریگزٹ معاہدہ بھاری اکثریت سے مسترد کیے جانے کے بعد وزیراعظم ٹریزا مے کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کر دی گئی ،ادھر یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ ... تفصیل

انقرہ(نیوزڈیسک)خلیجی ریاست قطر کی جانب سے ترکی کے ساتھ دوستانہ مراسم کے تحت ترکی پر خصوصی نوازشات جاری ہیں۔ دونوں ملکوںکے درمیان دو سال قبل طے پائے دفاعی معاہدے کے تحت قطر نہ نے صرف اپنی زمین پر ترکی جو فوج اڈہ بنانے کی اجازت دی ... تفصیل