وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

جونیئر برطانوی وزیر بارکلے بریگزٹ کے وزیر ہوگئے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم نے جونیئر منسٹر اسٹیفن بارکلے کو بریگزٹ کی وزارت سونپ دی۔

انہوں نے 2016ء کے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرانی ساتھی ایمبر رڈ کی بھی کابینہ میں واپسی ہوگئی ، وزرا نے بریگزٹ ڈیل پر نئے سمجھوتے کے لیے کوششیں تیز کرتے ہوئے تھریسامے کو دوبارہ برسلز بھیجنے کی کوششیں تیز کردیں تاہم جرمن چانسلر انجیلامرکل نے مزید مذاکرات سے صاف انکار کردیا ہے۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل