برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

طالبان کے افغان پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،جھڑپوں میں پانچ افسر ہلاک

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان کے شمال مغربی صوبے بادغیس میں طالبان مزاحمت کاروں کے ایک چیک پوائنٹ پر حملے میں پانچ پولیس افسر ہلاک ہوگئے ۔حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے اور ایک افسر کو حملہ آور اغوا کرکے ساتھ لے گئے ، طالبان کے چیک پوائنٹ پر حملے کے بعد ان کا پولیس کے ساتھ کوئی ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس میں طالبان کا بھی جانی نقصان ہوا لیکن انہیں ہلاک افرادکی تعداد کا فی الحال علم نہیں ہوسکا ،ادھر طالبان نے قدیس میں پولیس کے چیک پوائنٹ پر حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے وہاں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق بادغیس کی صوبائی کونسل کے سربراہ عبدالعزیز بیگ نے بتایا کہ طالبان نے ضلع قدیس میں ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کیا اس میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے اور ایک افسر کو حملہ آور اغوا کرکے ساتھ لے گئے ۔انھوں نے مزید بتایا کہ طالبان کے چیک پوائنٹ پر حملے کے بعد ان کا پولیس کے ساتھ کوئی ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس میں طالبان کا بھی جانی نقصان ہوا لیکن انہیں ہلاک افرادکی تعداد کا فی الحال علم نہیں ہوسکا ،ادھر اتوار کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں طالبان نے ایک بیان میں قدیس میں پولیس کے چیک پوائنٹ پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی اور کہا کہ انھوں نے وہاں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

مغربی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات اور امریکی حکام کے مطابق طالبان نے حالیہ برسوں کے دوران میں افغانستان کے قریباً نصف حصے پر عملاً کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور انھوں نے افغان سکیورٹی فورسز پر حملے تیز کررکھے ہیں۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل