وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

سعودی عرب کو ہدف بنانے کا نیا مرحلہ کامیاب نہیں ہوگا،امارات

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے اپنے ملک کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سعود ی مملکت کا استحکام یواے ای اور پورے خطے کے لیے ناگزیر ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ سعودی عرب اور اس کی قیادت کو ہدف بنانے کا نیا مرحلہ بھی کامیاب نہیں ہوگا۔مملکت کاا ستحکام خطے کے مستقبل کے لیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے کہاکہ اہم بات یہ ہے کہ الریاض کو مقتول سعود ی صحافی انور قرقاش کے کیس سے قانونی اور شفاف انداز میں نمٹنے دیا جائے۔سعودی عرب کے محکمہ استغاثہ نے جمال خاشقجی کے قتل کی واردات میں ملوث گیارہ افراد پر فرد جرم عاید کی ہے اور ان میں سے پانچ کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔اس نے اس قتل کی منصوبہ بندی اور اس کو عملی جامہ پہنانے والے تمام افراد کے بارے میں تفصیل جاری کردی ہے۔البتہ ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

مزید خبر یں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں نئے ایرانی سال نوروز کی تقریبات کے دوران ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور23زخمی ہو گئے ۔ ادھر طالبان کے ایک ترجمان نے حملوں سے انکار کرتے ہوئے بتایاکہ اس واقعے کے پیچھے ان کے عسکریت پسندوں کا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا آج خاتمہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے امریکی ریاست اوہائیو کے دورے سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔صدر ٹرمپ نے ہاتھ میں دو نقشے پکڑ ... تفصیل