برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

القدس متنازعہ علاقی،آسٹریلیا اپنا سفارتخانہ منتقل نہ کرے ،ملائیشین وزیراعظم کا انتباہ

کوالالمپور(انٹرنیشنل ڈیسک)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے آسٹریلیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل میں قائم اپنا سفارتخانہ القدس منتقل کیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔

القدس ایک متنازعہ علاقہ ہے، جب تک اس کا تنازعہ دور نہیں کیا جاتا اس وقت تک امریکہ اور آسٹریلیا سمیت کسی بھی دوسرے ملک کو اپنے سفارتخانے القدس منتقل کرنے کا کوئی حق نہیں۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم نے کہا کہ آسٹریلوی سفارتخانے کی القدس منتقلی اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کی حمایت اور قضیہ فلسطین کو نقصان پہنچانے کی سازش تصور کیا جائیگا۔مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے آسٹریلوی ہم منصب سکوٹ موریسن سے کہا ہے کہ وہ سفارتخانہ القدس منتقل کرنے سے گریز کریں ورنہ اس کے خطرناک نائج سامنے آئیں گے۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل