مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورتحال بہتر نہیں ہوئی ، اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی نے شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقیدی قرارداد منظور کرتے ہوئے مغوی غیر ملکیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قرارداد میں شمالی کوریا میں نقل و حرکت اور اظہار رائے کی آزادی نہ ہونے پر تنقید کی گئی اور یہ بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری بھی بظاہر نظر نہیں آ رہی۔ شمالی کوریا کی جانب سے منظم طریقے سے لوگوں کو اغوا کرنے کے عمل پر بھی تنقید کی گئی ہے۔

جاپان کا موقف رہا ہے کہ شمالی کوریائی کارندوں نے 70 اور 80 کی دہائی میں 17 جاپانی شہریوں کو اغوا کیا تھا۔اقوام متحدہ میں جاپانی سفیر کورو بیشو نے کہا کہ کئی سال قبل اغوا ہونے والے افراد اور ان کے اہل خانہ کو پہنچنے والے انتہائی دکھ اور اذیت کے پیش نظر وہ اس معاملے کی فوری نوعیت پر زور دینا چاہتے ہیں۔اغوا کیے جانے والے تمام افراد کی جلد واپسی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل