نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

مالدیپ کے نومنتخب صدر ابراہیم محمد صالح نے حلف اٹھا لیا ،مودی کی خصوصی شرکت

مالے(انٹرنیشنل ڈیسک)بحر ہند میں جزائر پر مشتمل ریاست مالدیپ میں ابراہیم محمد صالح نے منصب صدارت کا حلف اٹھا لیا ۔ اس طرح کسی حد تک آمریت کی جانب مائل صدر یامین عبدالقیوم کا اقتدار ختم ہو گیا ہے۔

ابراہیم محمد صالح سے حلف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبداللہ دیدی نے لیا۔ سابق صدر مامون عبدالقیوم نے سن 2013 میں صدر بننے کے بعد اپنے سیاسی اور دوسرے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔ انہیں ستمبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صالح سے حیران کن شکست ہوئی تھی۔

غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق حلف برداری کی تقریب ہزاروں افراد کے سامنے فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بھارتی وزیراعظم اور سابق ملکی صدر محمد نشید بھی موجود تھے۔ ابراہیم محمد صالح سے حلف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبداللہ دیدی نے لیا۔ سابق صدر مامون عبدالقیوم نے سن 2013 میں صدر بننے کے بعد اپنے سیاسی اور دوسرے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔ انہیں ستمبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صالح سے حیران کن شکست ہوئی تھی۔

مزید خبر یں

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک )جرمنی کی جانب سے مصر کو آبدوزوں کی فروخت کے حوالے سے خبریں سامنے آنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے سیاسی حریفوں کے درمیان نئی محاذ آرائی شروع ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم ... تفصیل

کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک)وسط مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کے وحشیانہ حملے کے بعد جس طرح نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے اس معاملے کو ہینڈل کرنے کی کوشش ہے اس نے مسلمانوں کے دلوں ... تفصیل

بماکو (نیوز ڈیسک)مالی میں شکاری قبیلے کے مقامی گاﺅں پر حملے اوراندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 115افراد ہلاک ہو گئے،حملہ آوروں نے تمام گھروں کوتیل چھڑک کر آگ لگادی،سیکڑوں افرادنے بھاگ کر جان بچائی تاہم ضعیف عمر لوگ،خواتین اورکئی بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ہلاکتوں میں ... تفصیل