پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

جرمنی میں سوروں کے فارم میں آگ لگنے سے 1700جانورہلاک

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی کے مغربی حصے میں سؤروں کے ایک فارم میں آگ لگنے کے سبب 1,700 جانور ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ سؤروں کا یہ فارم شعلوں کی لپیٹ میں کیوں آیا۔جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کی پولیس کے مطابق یہ آگ جرمنی کے میٹنگن نامی ایک شہر میں واقع سؤروں کے ایک فارم میں لگی۔

لگنے والی اس آگ کے نتیجے میں سینکڑوں جانور ہلاک ہو گئے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ فائر بریگیڈ اور ایمرجنسی سے نٹمنے والے اہلکار ابھی تک جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا تھاکہ آگ سے ہونے والے نقصان کا درست اندازہ لگانے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔پولیس ترجمان کے مطابق اس آگ کے سبب کوئی فرد زخمی نہیں ہوا، مگر اندازہ ہے کہ قریب 1700 سور اس آگ سے ہلاک ہوئے۔حکام کے مطابق فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ آگ لگنے کی وجہ کیا تھی۔

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل