سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

کیلی فورنیامیں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی،ٹرمپ کا بھی دورہ

fire in californea

کیلی فورنیا(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر دس دن گزرنے کے بعد بھی مکمل قابو نہ پایا جاسکا۔ ریاست بھر میں آگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی۔ امریکی صدر نے بھی متاثرہ ریاست کا دورہ کیا جہاں انھیں آگ کے واقعات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔شمالی علاقے میں لگی کیمپ فائر کو ریاست کی تاریخ کی بدترین آگ قرار دیا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے شمالی علاقے سے مزید لاشیں نکالی گئی ہیں، حکام کے مطابق 63 لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ آگ کے باعث ایک ہزار 300 سے زائد افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔آگ پر 50 فیصد تک قابو پایا گیا ہے۔ امریکی صدر نے بھی متاثرہ ریاست کا دورہ کیا جہاں انھیں آگ کے واقعات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔شمالی علاقے میں لگی کیمپ فائر کو ریاست کی تاریخ کی بدترین آگ قرار دیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل