کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

برطانیہ،گاڑیوں پرایک میل دور سے تصویر بنانے والے کیمرے لگیں گے

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ میں گاڑی چلاتے ہوئے لاپرواہی برتنے والے ڈرائیوروں کی نشاندہی کے لیے ایسے کیمرے نصب کیے جارہے ہیں جو ایک میل کے فاصلے سے کار ڈرائیور کے علاوہ دیگر سواروں کی واضح ویڈیو اور تصاویر کھینچ سکتے ہیں۔

امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق لانگ رینج کیمروں کو اس وقت گلوسسٹر شائر میں نصب کیا جارہا ہے جو ڈرائیونگ کے دوران ہونے والی قانون خلاف ورزیوں پر نظر رکھیں گے۔یہ کیمرے تیزرفتاری، گاڑی چلاتے وقت جلد بازی اور موبائل کے استعمال سمیت دیگر خلاف ورزیوں کو ریکارڈ کریں گے جبکہ ریڈار اسپیڈ گنز گاڑیوں کو تیزرفتاری سے روکیں گے۔گلوسسڑ شائر میں نصب ہونے والے یہ نئے کیمرے ڈرائیونگ کے دوران لاپرواہی برتنے والے افراد کی نقل و حرکت کی مکمل ویڈیو اور فوٹیج بناسکیں گے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل