کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

یہ تو پھر ہو نا ہی تھا ۔۔۔ اداکارہ سنی لیون نے بھارتی وزیراعظم کو کہیں کا نہ چھوڑا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) یاہو کے منعقدہ عالمی سروے نے ایک ایسا راز فاش کر دیاجسے سن کر تمام انڈینز حیران ہی رہ گئے۔ معروفِ زمانہ انڈین ایکٹریس سنی لیون انڈیا کے سرچ انجن پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت پائی گئیں۔ ان کے بعد دوسرا نمبر انڈین وزیرِ اعظم نریند مودی کا تھا۔مودی کے کئی چاہنے والے اس حقیقت کو تسلیم نہیں کر رہے اور ان کا کہنا ہے کہ سنی لیون ایک متنازعہ اداکارہ ہیں بلکہ وہ دراصل اداکارہ ہی نہیں وہ جنسی فلموں کی بھی ایک معروف ایکٹریس ہیں اور اس طرح ان کو دوہرا فائدہ حاصل ہوا ہے۔انڈین اپنے سرچ انجن پر سب سے زیادہ سنی لیون کا نام لکھتے ہیں۔ اس کے بعد ان کی ترجیع نریندر مودی ہوتے ہیں۔ سنی لیون بالی وڈ اداکارؤں میں بھی پہلے نمبر پر برا جمان ہیں اور کے بعد بالترتیب بپاشا باسو، دپیکا ، کترینہ کیف اور پراینیکا چوپڑا کا نمبر ہے

مزید خبر یں

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ برطانوی ارکان پارلیمان کی جانب سے ترمیم شدہ معاہدہ ایک مرتبہ پھر مسترد ہونے کی صورت میں برطانیہ کا یورپی یونین سے بغیر کسی ڈیل کے اخراج ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں ... تفصیل