خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عرب خاتون نے بوائے فرینڈ کو قتل کرکے گوشت پکا کر پاکستانیوںکو کھلادیا ،وجہ ایسی جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مراکشی خاتون نے ظلم اور انسانیت سوزی کی انتہا کو پھلانگتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں اپنے سابق بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد گوشت کو پکا کر پاکستانی مزدورکو کھلادیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ تین ماہ قبل متحدہ عرب امارات میں اس وقت منظر عام پر آیا جب مقتول کی تلاش کے لیے پولیس مشتبہ خاتون سے تفتیش کررہی تھی۔خاتون کی شناخت ظاہر کیے بغیر بتایا گیا کہ 30 سالہ خاتون کا اپنے ہم وطن نوجوان سے معاشقہ چل رہا تھا اور خاتون کافی عرصے سے اس کی مالی معاونت بھی کررہی تھی۔نوجوان نے خاتون کو بتایا کہ وہ کسی اور لڑکی سے شادی کررہا ہے جس پر خاتون نے مشتعل ہوکر نوجوان کو قتل کرڈالا اور لاش کی بوٹیاں بنا کر عرب کی مشہور روایتی ڈش مشبوس بنا کر پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیا اور باقی کتوں کے آگے ڈال دیا۔پولیس کو واقعے کا علم اس وقت ہوا جب مقتول کے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کے لاپتہ ہونے پر رپورٹ درج کرائی ، پولیس نے مراکشی خاتون کے گھر پر تفتیش کے لیے جب چھاپا مارا تو جوسر بلینڈر سے ایک انسانی دانت برآمد ہوا، پولیس نے دانت کو ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جس سے مقتول کی شناخت ہوئی اور پھر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خاتون نے اعتراف ِ جرم کرلیا ہے اورقتل کی گھناؤنی واردات سے پردہ اٹھایا ہے۔

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل