کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار ملزم جنسی زیادتی سے قبل کونسا قیامت خیز ظلم کرتا تھا؟ اعتراف نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیئے ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش پولیس نے 9 معصوم بچیوں کو اپنی ہوس کا شکار بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اتر پردیش پولیس نے مختلف دیہاتیوں کی رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 9 معصوم بچیوں کو ہوس کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیاہے۔پولیس کی ابتدائی تحقیق کے مطابق ملزم سنیل بچیوں کو چاکلیٹ دلانے کے بہانے سنسان مقام پر لے جاکر سب سے پہلے ان کی ٹانگیں توڑدیتا تھا تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں پھر زیادتی کے بعد سر پر پتھر مار کر انہیں ہلاک کر کے لاش ویران جگہ پھینک کر فرار ہوجاتاتھا۔زیادتی کا شکار ہونیوالی لڑکیوں میں سے 4 کا تعلق دہلی، 3 گڑگاؤ ں ،ایک گوالیار اور ایک جھانسی کی رہائشی تھی ۔ پولیس نے ملزم سے متعلق مزید معلومات جمع کرنے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل