خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کرتارپور بارڈر کھلنے کا سہراکس کو جاتا ہے؟ نوجوت سنگھ سدھوکی بیان نے سب کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سابق کرکٹر اور بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ کرتار پور بارڈر کھلنے کا سہرا میرے دوست عمران خان کو جاتا ہے، اس کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔نجی ٹی وی چینل پروگرام بذریعہ ٹیلی فون گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ بارڈر کھولنے کا سہرا بابا گرو نانگ کے عقیدت مندوں اور پاکستانی عوام کو بھی جاتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ بارڈر کھلنے کا کریڈٹ میرے دوست عمران خان کو جاتا ہے، اب میرا دوست بلائے گا تو ایک ٹانگ پر چل کر بھی پاکستان ضرور آؤں گا۔بعد ازاں کرتار پور بارڈر کھولنے کے اعلان پر سرحد پار سےرابطے شروع اور بھارتی کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاویدسے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔اسی سے متعلق: سکھ یاتریوں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنا خوش آئند ہے، بلاول بھٹواُن کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت خوبصورت ہے، وہاں کے لوگوں اور میڈیا نے بہت زیادہ پیار دیا جسے ابھی تک نہیں بھول سکا۔ نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ کرتار پور سرحد کھولنے کےفیصلےپر بہت خوش ہوں، پاکستان کی جانب سے مثبت اقدام پر اُن کا تہہ دل سے شکر گزار بھی ہوں کیونکہ پاکستانی حکومت نے جو وعدہ کیا اُسے پورا کر دکھایا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کےاقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان امن اور بھائی چارہ بڑھےگا۔اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسائیہ ممالک سےدوستانہ تعلقات چاہتاہے، پی ٹی آئی حکومت خطےمیں امن کے لیے اپنی ہرممکن کوشش جاری رکھے گی کیونکہ ہم خطے میں ہمیشہ ہی امن کے خواہاں ہیں۔

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل