کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

آرمی چیف نے میرے کان میں کیا کہا؟ سدھو نے ایسی بات بتادی کہ بھارت کو مرچیں لگ جائیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آج کے تاریخی دن کا کریڈٹ وزیراعظم پاکستان کو جاتا ہے.ہم 71 سال تک اپنے مکے سے دور رہے ۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ آج کے تاریخی دن کا کریڈٹ وزیراعظم پاکستان کو جاتا ہے.انہوں نے کہا کہ ہر طبقے اور ہر ملک میں کچھ ڈنک مارنے والے ہوتے ہیں۔وزیرسیاحت بھارتی پنجاب نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ امن کی بات کرنے والوں کو کانٹوں پر چلنا پڑتا ہے۔اپنی زندگی میں ہمیشہ بہت مشکل وقت میں ہی سیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ برا وقت آتا ہے تو سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔سچ کی ہی ہمیشہ جیت ہوتی ہے.کرتارپور راہداری کھولنے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 12 کروڑ لوگ آج اپنی منزل پر پہنچ گئے.71سال ہم اپنے “مکے” سے دور رہے۔انہوں نے آج کے دن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیسے صحرا میں بارش ہو، آج کا دن ایسا ہے۔عمران خان کے کردار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے لیے نہیں، عوام کے لیے کھیلتا ہے۔عمران خان کرکٹ میں بھی ایسا ہی تھا۔انہوں نے کہا عمران خان کی سچائی اور کھرا پن اسی بات سے ثابت ہو جاتا ہے کہ انہوں نے کرکٹ میں نیوٹرل امپائر متعارف کرایا۔جنول قمر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے متعلق انہوں نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے میرے کان میں کہا کہ لانگاہ کھلنے والا ہے۔

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل