ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

بالآخر وہ خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا سدھو کی کرتارپور آمد، بابا گورونانک کی سمادھی پر چادر چڑھائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو کی کرتارپور آمد، بابا گورونانک کی سمادھی پر چادر چڑھائی اور لوگوں کے ساتھ سلیفیاں بنوائیں۔نوجوت سنگھ سدھو نے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں، نوجوت سنگھ سدھو نے بابا گورونانک کے گرودوارہ میں لنگر کھایا، نوجوت سنگھ سدھو کو دربار باباگورونانک کے کھیتوں کے چاول اور گندم کی روٹی پیش کی گئی، گوردوارہ کرتارپور کے سردار گوبند سنگھ نے نوجوت سنگھ کو تحائف پیش کئے، نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپور میں فرمائش کر کے چائے پی، سدھو کرتارپور میں آنے والے یاتریوں میں گھل مل گئے اور گپ شپ کی۔دورہ کے موقع پر نوجوت سنگھ سدھو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہداری کھلنے کے فیصلے سے دونوں ملکوں کی اکانومی کو اتنا فائدہ ہو گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے، بابا گرونانک سب کا بھلا مانگتے تھے، وہ جوڑنے والے تھے توڑنے والے نہیں تھے، بابا جی کے نام کی برکت سے اس خطے میں خوشحالی آئے گی۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل