وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

دفتر میں چوری کیلئے داخل ہونیوالاشخص کرسی پر بیٹھا اور سو گیا، انوکھا واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روسی میڈیا کے مطابق اورین برگ شہر میں ایک چور ایک آفس بلڈنگ میں داخل ہوا اور کرسی پر بیٹھ کر سو گیا۔چوری کی یہ انوکھی واردات 20 نومبر کو ہوئی تھی۔36 سالہ چور نے ایک آفس بلڈنگ میں نقب لگا کر 1 لاکھ 40 ہزار روبل یا 2100 ڈالر چرائے اور واپس جانے سے پہلے آفس بلڈنگ میں ہی سونے کا فیصلہ کیا۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چور کو آفس بلڈنگ میں داخل ہوتے ہوئے ایک گارڈ نے دیکھ لیا تھا لیکن گارڈ نے چور کا سامنا کرنے کی بجائے پولیس کو بتانا بہتر سمجھا۔36 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چور کا پس منظر چیک کیا جا رہا ہے۔ یہ چور وفاقی مطلوب افراد کی فہرست میں بھی شامل ہے۔ توقع ہے کہ اس شخص کو اب لمبی سزا سنائی جائے گی۔

مزید خبر یں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں نئے ایرانی سال نوروز کی تقریبات کے دوران ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور23زخمی ہو گئے ۔ ادھر طالبان کے ایک ترجمان نے حملوں سے انکار کرتے ہوئے بتایاکہ اس واقعے کے پیچھے ان کے عسکریت پسندوں کا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا آج خاتمہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے امریکی ریاست اوہائیو کے دورے سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔صدر ٹرمپ نے ہاتھ میں دو نقشے پکڑ ... تفصیل