وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

سدھو پاکستان کے ایجنٹ بن چکے ہیں، ہرسمرت کور کے بیان نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نوجوت سنگھ سدھو کے واپس بھارت پہنچتے ہی انتہا پسندوں نے ان کے خلاف طوفان کھڑا کردیا۔انہیں ملک دشمن اور پاکستانی ایجنٹ قراردیاجارہا ہے۔کرتارپور راہداری کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس بھارت پہنچنے والی یونین وزیر برائے خوراک ہر سمرت کور بادل نے کہاکہ نوجوت سنگھ سدھو پاکستانی ایجنٹ بن چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے ،پاکستان سے واپسی پر اٹاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون وزیر نے سدھو کے تین دن پاکستان میں گز ارنے پر بھی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ وہ گوپال چاولہ کے ساتھ اپنی تصویر کا حساب دیں ۔ انہوں نے کہاکہ سدھو کو بھارت سے زیادہ پاکستان میں پیار ملتاہے اور عمران خان نے انہیں الیکشن لڑنے کی پیشکش بھی کی ہے ۔ مشرقی پنجاب کی سیاسی جماعت شرومنی اکالی دل کے صدر سکھبیر سنگھ بادل نے کہاکہ سدھو واضح کریں کہ ان کی ترجیح بھارت ہے یا کچھ اور، بی جے پی کے رہنما مجندر سنگھ نے کہاکہ کانگریس سدھو کو فارغ کرے۔

مزید خبر یں

قندوز(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں 4 افغان اہلکار کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت14 شہری جاں بحق ہوگئے۔قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا کے ... تفصیل

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی علاقے میں راکٹ حملے کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس راکٹ حملے کے بعد امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک) اتوار اور پیر کی درمیانی شب صحرائے نقب کی جیل میں حماس تنظیم کے ایک قیدی نے چاقو سے حملہ کر کے دو اسرائیلی جیلروں کو زخمی کر دیا۔ زخمی جیلروں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔بعد ازاں اسرائیلی ... تفصیل