برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

بیمار مالکن کا پیچھا کرتا ہوا کتا کہاں تک پہنچ گیا جان کر آپ ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کتے کی وفاداری کے قصے تو آپ نے کئی ایک سن ہی رکھے ہونگے لیکن اگر اس کی عملی اور حقیقی مثال دیکھنی ہے تو اس ڈوگی کو دیکھ لیجئے۔جو اپنی بیمار مالکن کے پیچھے اسپتال تک پہنچ گیا ہے۔چین کے شہر Sichuan میں ایک بیمار خاتون کو ایمبولینس میں ڈال کر اسپتال منتقل کیا گیا تو اسکا پالتو کتا بھی پیچھے پیچھے چلا آیا۔وفاداری کی مثال قائم کرتے اس کتے نے ایمبولینس کے پیچھے پیچھے ایک کلو میٹر کا سفر طے کیا اور اسپتال جا پہنچا۔اس پالتو ڈوگی کی اپنے مالک کے ساتھ وفاداری کی ایسی مثال شاید دنیا میں کہیں بھی نہیں مل سکتی۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل