کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اب موجیں ہی موجیں ۔۔۔۔ 2 موبائل کمپنیوں کا مفت وائی فائی سروس کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یو اے ای میں 47 نیشنل ڈے بہت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس جشن کی مناسبت سے ٹیلی کام کمپنی اتصالات نے اعلان کیا ہے کہ دس دِن کے لیے اتصالات کے صارفین کو سُپر فاسٹ وائی فائی سروس کا تحفہ دِیا جا رہا ہے۔ اتصالات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے ’’اتصالات کے مقامی اور غیر مُلکی صارفین کو 30 نومبر سے لے کر 9 نومبر 2018ء تک مسلسل دس دِن تک شاپنگ مالز، کیفے، ساحلِ سمندر اور پارکس کے علاوہ دیگر اہم مقامات پر فری اور تیز ترین وائی فائی سروس مہیا کی جا رہی ہے۔اس سروس کی بدولت صارفین آپس میں مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کر سکیں گے، تصویر بھیج سکیں گے، اس کے علاوہ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس اور آن لائن سرفنگ سے بھی محظوظ ہوں گے۔‘‘ اس شاندار آفر سے فائدہ اُٹھانے کے لیے صارفین کو ‘UAE WiFi by Etisalat’ سے کنیکٹ ہو کر وہاں اپنی رجسٹریشن کروانی ہو گی۔ اس موقع پر du بھی پیچھے نہیں رہی۔ اس ٹیلی کام کمپنی نے بھی 29 نومبر سے 9 دسمبر تک کے لیے صارفین کو فری وائی فائی پریمیم سپیڈ ڈیٹا کی خوش خبری سُنائی ہے۔اس کے علاوہ ہوم سروس کسٹمرز کے لیے 30 نومبر سے 3 دسمبر 2018ء کے دوران 200 ٹی وی چینلز کی نشریات سے مفت میں لطف اُٹھانے کی آفر دی گئی ہے۔ خوش خبری یہیں تک ختم نہیں ہوتی بلکہ امارات کے تمام du صارفین چاہے وہ پری پیڈ ہوں یا پوسٹ پیڈ، دونوں کے لیے 47 GB ڈیٹا بھی یکم دسمبر سے 3 دسمبر تک لیے مفت میں دیا جا رہا ہے۔ اس سروس سے فائدہ اُٹھانے کے لیے *055# ملانا ہو گا ۔ اس کے علاوہ دسمبر 2018ء کے پُورے مہینے کے دوران گھریلو صارفین کے لیے انٹرنیٹ کی سپیڈ دُگنی کر دی جائے گی۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل