تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شہزادیوں میں دوریاں کیسے پیدا ہوئیں؟اندر کی خبر لیک ، بالاخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانیہ کے شاہی محل میں بھی جٹھانی دیورانی کے جھگڑوں کے چرچے ہونے لگے،میگھن پرکیٹ کو اپنی شادی پر رلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔شاہی محل کے ایک ذریعے نے بتایا کہ دیورانی میگھن کے رویے نے جٹھانی کیٹ کو رلا دیا،وہ بھی اس روز جب ایک اداکارہ ،شہزادی بنی تھی۔برطانوی اخبار کے مطابق شہزادہ ہیری نے بڑے بھائی ولیم پر اپنی شادی کے روز ریڈ کارپٹ نہ بچھانے کا الزام لگایا تھا،دونوں بھائیوں کے درمیان دراڑ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہیری نے کنگسٹن محل میں ولیم اور کیٹ کے برابر میں اپارٹمنٹ کے بجائے ونڈسر میں قیام کا فیصلہ کیا۔ہیری اور میگھن کے کنگسٹن پیلس چھوڑنے کی وجہ کیا؟ان تمام اطلاعات پر شاہی خاندان نے چپ سادھ رکھی ہے،خبروں کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا ہے جو محل سے دور بیٹھے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔دوسری جانب شہزادی کیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے اور میگھن کے تعلقات برے نہیں بلکہ آل از ویل ہیں۔

مزید خبر یں

روم (نیوزڈیسک )بحیرہ روم میں لیبیا اور مراکش کے ساحلی علاقوں سے کچھ دور پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے بعد قریب ایک سو ستر تارکین وطن لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ... تفصیل

کابل(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ ... تفصیل

بماکو(نیوزڈیسک)افریقی ملک مالی میں مسلح شدت پسندوں کے حملے میں عالمی امن فوج کے کم سے کم 10 اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے، عالمی امن فوج کے دستے پرحملے میںملوث عناصر کی شناخت نہیں کی جاسکی ،امریکی ٹی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ ... تفصیل